يوسف ۱۲:۷۴
قَالُواْ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ
Qaloo fama jazaohu inkuntum kathibeen
تراجم
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟[1]
- یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ : اگر تم لوگ جھوٹے (ثابت) ہوئے تو اس کی کیا سزا ہوگی ؟
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فَمَاfamāتو کیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · اسمِ موصول
- جَزَٰٓؤُهُۥٓjazāuhuبدلہ ہے اس کا / سزا ہے اس کی
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزاء
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- إِنinاگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- كُنتُمْkuntumہو تم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- كَٰذِبِينَkādhibīnaجھوٹے
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كاذِب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا اگر تم جھوٹے ہو؟ (١) ٧٤۔١ یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan