Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) هود ۱۱:۶۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَخَذَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ ٱلصَّيۡحَةُ فَأَصۡبَحُواْ فِي دِيَٰرِهِمۡ جَٰثِمِينَ
آیت ۱۱:۶۷ کھولیںاور ﻇالموں کو بڑے زور کی چنگھاڑ نے آدبوچا[1] ، پھر تو وه اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے ره گئے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رہے وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا تھا تو ایک سخت دھماکے نے ان کو دھر لیا اور وہ اپنی بستیوں میں اس طرح بے حس و حرکت پڑے کے پڑے رہ گئے