Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكاثر ۱۰۲:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ
آیت ۱۰۲:۲ کھولیںیہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہاں تک کہ (اِسی فکر میں) تم لبِ گور تک پہنچ جاتے ہو۔ [2]
سورة التکاثر حاشیہ نمبر : 2
یعنی تم اپنی ساری عمر اسی کوشش میں کھپا دیتے ہو اور مرتے دم تک یہ فکر تمہارا پیچھا نہیں چھوڑتی۔