Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العاديات ⁦۱۰۰:۷⁩

آیات

  1. وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ

    آیت ⁦۱۰۰:۷⁩ کھولیں

    اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور وہ خود اِس پر گواہ ہے، [5]

سورة العدیات حاشیہ نمبر : 5

یعنی اس کا ضمیر اس پر گواہ ہے، اس کے اعمال اس پر گواہ ہیں، اور بہت سے کافر انسان خود اپنی زبان سے علانیہ ناشکری کا اظہار کرتے ہیں، کیونکہ ان کے نزدیک خدا ہی سرے سے موجود نہیں کجا کہ وہ اپنے اوپر اس کی کسی نعمت کا اعتراف کریں اور اس کا شکر اپنے ذمے لازم سمجھیں۔