العاديات ⁦۱۰۰:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۰ · پارہ ۳۰

وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ 

Wahussila ma fee assudoor

تراجم

اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔

اور سینوں میں جو کچھ ہے اسے ظاہر کردیا جائے گا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی مردوں کو قبروں سے نکال دیا جائے گا، اور لوگوں کے سینوں میں چھپے راز کھل جائیں گے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَحُصِّلَwaḥuṣṣilaاور حاصل کرلیا جائے گا
    مادہ
    حصل
    اصل لفظ
    حُصِّلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. مَاmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلصُّدُورِl-ṣudūriسینوں میں ہے
    مادہ
    صدر
    اصل لفظ
    صَدْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور سینوں کی پوشیدہ باتیں ظاہر کر دی جائیں گی۔ حصل، میز وبین یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan