مادہلزم
مادہ · لزم (۵)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
أَنُلْزِمُكُمُوهَا
کیا ہم لازم کردیں تم پر اس کو۔ کیا ہم تھوپ دیں اس کو تم پر
اصل لفظ أَلْزَمَ۱ لفظ
أَلْزَمْنَٰهُ
چمٹا دیا/ لگا دیا/ لازم کردیا ہم نے اس کو
اصل لفظ أَلْزَمَ۱ لفظ
لِزَامًا
چمٹنے والا۔ لازم ہونے والا
اصل لفظ لِزام۱ لفظ
لِزَامًۢا
چمٹ جانے والا
اصل لفظ لِزام۱ لفظ
وَأَلْزَمَهُمْ
اور پابند کیا ان کو
اصل لفظ أَلْزَمَ۱ لفظ