قرآن میں ۵ الفاظ اس مادے سے بنے ہیں
مادہ · خدع (۵)
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
يُخَٰدِعُونَ
وہ دھوکہ دیتے ہیں
اصل لفظ يُخادِعُ۲ الفاظ
يَخْدَعُونَ
وہ دھوکہ دیتے
اصل لفظ يَخْدَعُ۱ لفظ
خَٰدِعُهُمْ
دھوکہ دینے والا ہے ان کو
اصل لفظ خادِع۱ لفظ
يَخْدَعُوكَ
وہ دھوکہ دیں تجھ کو