حزب ۵۱

الأحقاف ⁦۴۶:۱⁩ – الفتح ⁦۴۸:۱۷⁩ · پارہ ۲۶ · صفحہ ۵۰۲

چوتھائی ۱

الأحقاف ⁦۴۶:۱⁩ – الأحقاف ⁦۴۶:۲۰⁩ · صفحہ ۵۰۲

  1. حٰم.[1]

چوتھائی ۲

الأحقاف ⁦۴۶:۲۱⁩ – محمد ⁦۴۷:۹⁩ · صفحہ ۵۰۵

  1. ۞وَٱذۡكُرۡ أَخَا عَادٍ إِذۡ أَنذَرَ قَوۡمَهُۥ بِٱلۡأَحۡقَافِ وَقَدۡ خَلَتِ ٱلنُّذُرُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهِۦٓ أَلَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَ إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمٖ

    آیت ⁦۴۶:۲۱⁩ کھولیں

    اور عاد کے بھائی کو یاد کرو، جبکہ اس نے اپنی قوم کو احقاف میں ڈرایا[1] اور یقیناً اس سے پہلے بھی ڈرانے والے گزر چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ کہ تم سوائے اللہ تعالیٰ کے اور کسی کی عبادت نہ کرو، بیشک میں تم پر بڑے دن کے عذاب سے خوف کھاتا ہوں.[2]

چوتھائی ۳

محمد ⁦۴۷:۱۰⁩ – محمد ⁦۴۷:۳۲⁩ · صفحہ ۵۰۷

  1. ۞أَفَلَمۡ يَسِيرُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ فَيَنظُرُواْ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡۖ دَمَّرَ ٱللَّهُ عَلَيۡهِمۡۖ وَلِلۡكَٰفِرِينَ أَمۡثَٰلُهَا 

    آیت ⁦۴۷:۱۰⁩ کھولیں

    کیا ان لوگوں نے زمین میں چل پھر کر اس کا معائنہ نہیں کیا کہ ان سے پہلے کے لوگوں کا نتیجہ کیا ہوا[1] ؟ اللہ نے انہیں ہلاک کر دیا اور کافروں کے لئے اسی طرح کی سزائیں ہیں.[2]

چوتھائی ۴

محمد ⁦۴۷:۳۳⁩ – الفتح ⁦۴۸:۱۷⁩ · صفحہ ۵۱۰

  1. ۞يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُواْ ٱلرَّسُولَ وَلَا تُبۡطِلُوٓاْ أَعۡمَٰلَكُمۡ

    آیت ⁦۴۷:۳۳⁩ کھولیں

    اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو.[1]