حزب ۴۰

القصص ⁦۲۸:۵۱⁩ – العنكبوت ⁦۲۹:۴۵⁩ · پارہ ۲۰ · صفحہ ۳۹۲

چوتھائی ۱

القصص ⁦۲۸:۵۱⁩ – القصص ⁦۲۸:۷۵⁩ · صفحہ ۳۹۲

  1. ۞وَلَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَهُمُ ٱلۡقَوۡلَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُونَ

    آیت ⁦۲۸:۵۱⁩ کھولیں

    اور ہم برابر پے درپے لوگوں کے لیے اپنا کلام بھیجتے رہے[1] تاکہ وه نصیحت حاصل کرلیں.[2]

چوتھائی ۲

القصص ⁦۲۸:۷۶⁩ – القصص ⁦۲۸:۸۸⁩ · صفحہ ۳۹۴

  1. ۞إِنَّ قَٰرُونَ كَانَ مِن قَوۡمِ مُوسَىٰ فَبَغَىٰ عَلَيۡهِمۡۖ وَءَاتَيۡنَٰهُ مِنَ ٱلۡكُنُوزِ مَآ إِنَّ مَفَاتِحَهُۥ لَتَنُوٓأُ بِٱلۡعُصۡبَةِ أُوْلِي ٱلۡقُوَّةِ إِذۡ قَالَ لَهُۥ قَوۡمُهُۥ لَا تَفۡرَحۡۖ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ ٱلۡفَرِحِينَ

    آیت ⁦۲۸:۷۶⁩ کھولیں

    قارون تھا تو قوم موسیٰ سے، لیکن ان پر ﻇلم کرنے لگا تھا[1] ہم نے اسے (اس قدر) خزانے دے رکھے تھے کہ کئی کئی طاقت ور لوگ بہ مشکل اس کی کنجیاں اٹھا سکتے تھے[2]، ایک بار اس کی قوم نے اس سے کہا کہ اترا مت[3]! اللہ تعالیٰ اترانے والوں سے محبت نہیں رکھتا.[4]

چوتھائی ۳

العنكبوت ⁦۲۹:۱⁩ – العنكبوت ⁦۲۹:۲۵⁩ · صفحہ ۳۹۶

  1. الم.

چوتھائی ۴

العنكبوت ⁦۲۹:۲۶⁩ – العنكبوت ⁦۲۹:۴۵⁩ · صفحہ ۳۹۹

  1. ۞فَـَٔامَنَ لَهُۥ لُوطٞۘ وَقَالَ إِنِّي مُهَاجِرٌ إِلَىٰ رَبِّيٓۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ

    آیت ⁦۲۹:۲۶⁩ کھولیں

    پس حضرت ابراہیم (علیہ السلام) پر حضرت لوط (علیہ السلام) ایمان ﻻئے[1] اور کہنے لگے کہ میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرنے واﻻ ہوں[2]۔ وه بڑا ہی غالب اور حکیم ہے.