Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشرح ۹۴:۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا
آیت ۹۴:۵ کھولیںپس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے