Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشمس ۹۱:۱۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا
آیت ۹۱:۱۳ کھولیںانہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاظت کرو).[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تو اللہ کے رسُول نے اُن لوگوں سے کہا کہ خبردار، اللہ کی اُونٹنی کو (ہاتھ نہ لگانا) اور اُس کے پانی پینے (میں مانع نہ ہونا)۔ [9]