Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التوبة ۹:۸۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلۡيَضۡحَكُواْ قَلِيلٗا وَلۡيَبۡكُواْ كَثِيرٗا جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ
آیت ۹:۸۲ کھولیںپس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں[1] بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اب چاہیے کہ یہ لوگ ہنسنا کم کریں اور روئیں زیادہ، اس لیے کہ جو بدی یہ کماتے رہے ہیں اس کی جزا ایسی ہی ہے (کہ انہیں اس پر رونا چاہیے)