Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإنشقاق ۸۴:۱۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
بَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرٗا
آیت ۸۴:۱۵ کھولیںکیوں نہیں[1] ، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پلٹناکیسے نہ تھا، اُس کا ربّ اُس کے کرتُوت دیکھ رہا تھا۔ [10]
سورة الْاِنْشِقَاق حاشیہ نمبر :10
یعنی یہ خدا کے انصاف اور اس کی حکمت کے خلاف تھا کہ جو کرتوت وہ کر رہا تھا ان کو وہ نظر انداز کردیتا اور اسے اپنے سامنے بلا کر کوئی باز پرس اس سے نہ کرتا۔