Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المطففين ⁦۸۳:۳۱⁩

آیات

  1. وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ

    آیت ⁦۸۳:۳۱⁩ کھولیں

    اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے، [12]

سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :12

یعنی یہ سوچتے ہوئے پلٹتے تھے کہ آج تو مزا آ گیا ہے، میں نے فلاں مسلمان کا مذاق اڑا کر اور اس پر آوازے اور پھبیاں کس کر خوب لطف اٹھایا اور لوگوں میں بھی اس کی اچھی گت بنی۔