Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المطففين ⁦۸۳:۲۷⁩

آیات

  1. وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِيمٍ

    آیت ⁦۸۳:۲۷⁩ کھولیں

    اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ں۔ اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی، [11]

سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :11

تسنیم کے معنی بلندی کے ہیں، اور کسی چشمے کو تسنیم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ بلندی سے بہتا ہوا نیچے آ رہا ہو۔