Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المطففين ⁦۸۳:۱۵⁩

آیات

  1. كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ

    آیت ⁦۸۳:۱۵⁩ کھولیں

    ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہر گز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے ربّ کی دید سے محروم رکھے جائیں گے، [8]

سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :8

یعنی دیدار الہی کا جو شرف نیک لوگوں کو نصیب ہوگا اس سے یہ لوگ محروم رہیں گے (مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد ششم، القیامہ، حاشیہ 17 ۔ )