Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ⁦۸۱:۷⁩

آیات

  1. وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ

    آیت ⁦۸۱:۷⁩ کھولیں

    اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور جب [7] جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی، [8]

سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :7

یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے۔

سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :8

یعنی انسان از سرنو اسی طرح زندہ کیے جائیں گے جس طرح وہ دنیا میں مرنے سے پہلے جسم و روح کے ساتھ زندہ تھے۔