Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ۸۱:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ
آیت ۸۱:۱۱ کھولیںاور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا، [10]
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :10
یعنی جو کچھ اب نگاہوں سے پوشیدہ ہے وہ سب عیاں ہوجائے گا۔ اب تو صرف خلا نظر آتا ہے یا پھر بادل، گرد و غبار، چاند اور تارے۔ لیکن اس وقت خدا کی خدائی اپنی اصل حقیقت کے ساتھ سب کے سامنے بےپردہ ہوجائے گی۔