Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) عبس ⁦۸۰:۳۳⁩

آیات

  1. فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ

    آیت ⁦۸۰:۳۳⁩ کھولیں

    پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی [21]

سورة عَبَس حاشیہ نمبر :21

مراد ہے آخری نفخ صور کی قیامت خیز آواز جس کے بلند ہوتے ہی تمام مرے ہوئے انسان جی اٹھیں گے۔