Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) عبس ⁦۸۰:۱۴⁩

آیات

  1. مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ

    آیت ⁦۸۰:۱۴⁩ کھولیں

    جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں، [5]

سورة عَبَس حاشیہ نمبر :5

یعنی ہر قسم کی آمیزشوں سے پاک ہیں۔ ان میں خالص حق کی تعلیم پیش کی گئی ہے۔ کسی نوعیت کے باطل اور فاسد افکار و نظریات ان میں راہ نہیں پا سکے ہیں۔ جن گندگیوں سے دنیا کی دوسری مذہبی کتابیں آلودہ کردی گئی ہیں ان کا کوئی ادنی سا شائبہ بھی ان کے اندر داخل نہیں ہوسکا ہے۔ انسانی تخیلات ہوں، یا شیطانی وساوس، ان سب سے یہ پاک رکھے گئے ہیں۔