Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنفال ۸:۲۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
۞إِنَّ شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ عِندَ ٱللَّهِ ٱلصُّمُّ ٱلۡبُكۡمُ ٱلَّذِينَ لَا يَعۡقِلُونَ
آیت ۸:۲۲ کھولیںبےشک بدترین خلائق اللہ تعالیٰ کے نزدیک وه لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ (ذرا) نہیں سمجھتے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یقیناً خدا کے نزدیک بد ترین قسم کے جانور وہ بہرے گُونگے لوگ ہیں[17] جو عقل سے کام نہیں لیتے
سورة الْاَنْفَال حاشیہ نمبر :17
یعنی جو حق سنتے ہیں نہ حق بولتے ہیں۔ جن کے کان اور جن کے منہ حق کے لیے بہرے گونگے ہیں۔