Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النازعات ⁦۷۹:۲۶⁩

آیات

  1. إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبۡرَةٗ لِّمَن يَخۡشَىٰٓ

    آیت ⁦۷۹:۲۶⁩ کھولیں

    بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

در حقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے۔  [12]

سورة النّٰزِعٰت حاشیہ نمبر :12

یعنی خدا کے رسول کو جھٹلانے کے اس انجام سے ڈر جو فرعون دیکھ چکا ہے۔