Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ۷۸:۳۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا
آیت ۷۸:۳۳ کھولیںاور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور نوخیز ہم سن لڑکیاں، [20]
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :20
اس کا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سن ہوں گی، اور یہ بھی کہ وہ ان لوگوں کی ہم سن ہوں گی جن کی زوجیت میں وہ دی جائیں گی۔ سورة ص، آیت 52 ۔ اور سورة واقعہ آیت 37 میں بھی یہ مضمون گزر چکا ہے۔