Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ⁦۷۷:۳۹⁩

آیات

  1. فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ

    آیت ⁦۷۷:۳۹⁩ کھولیں

    پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو۔ [21]

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :21

یعنی دنیا میں تو تم بہت مکاریاں اور چالبازیاں کرتے رہے، اب یہاں کوئی چال چل کر میری پکڑ سے بچ سکتے ہو تو ذرا بچ دکھاؤ۔