Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ⁦۷۷:۱۵⁩

آیات

  1. وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

    آیت ⁦۷۷:۱۵⁩ کھولیں

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تباہی ہے اُس دن جُھٹلانے والوں کے لیے۔ [7]

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :7

یعنی ان لوگوں کے لیے جنہوں نے اس دن کے آنے کی خبر کو جھوٹ سمجھا اور دنیا میں یہ سمجھتے ہوئے زندگی بسر کرتے رہے کہ کبھی وہ وقت نہیں آنا ہے جب انہیں اپنے خدا کے سامنے حاضر ہو کر اپنے اعمال کی جواب دہی کرنی ہوگی۔