Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ۷۶:۳۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يُدۡخِلُ مَن يَشَآءُ فِي رَحۡمَتِهِۦۚ وَٱلظَّٰلِمِينَ أَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا أَلِيمَۢا
آیت ۷۶:۳۱ کھولیںجسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کرلے، اور ﻇالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ [34]
سورة الدَّهْر حاشیہ نمبر :34
اس کی تشریح ہم اسی سورة کے دیباچہ میں کرچکے ہیں۔ (نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 2، صفحہ نمبر 577) ۔