Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ⁦۷۶:۳۰⁩

آیات

  1. وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمٗا 

    آیت ⁦۷۶:۳۰⁩ کھولیں

    اور تم نہ چاہو گے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ ہی چاہے[1] بیشک اللہ تعالیٰ علم واﻻ باحکمت ہے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔ [33] یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے

سورة الدَّهْر حاشیہ نمبر :33

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد ششم، المدثر، حاشیہ 41 ۔ (نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 1، صفحہ 576) ۔