Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ۷۶:۲۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَٱسۡجُدۡ لَهُۥ وَسَبِّحۡهُ لَيۡلٗا طَوِيلًا
آیت ۷۶:۲۶ کھولیںاور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو۔ [30]