Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القيامة ⁦۷۵:۲۶⁩

آیات

  1. كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَ

    آیت ⁦۷۵:۲۶⁩ کھولیں

    نہیں نہیں[1] جب روح ہنسلی تک[2] پہنچے گی.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہر گز نہیں، [18] جب جان حلق تک پہنچ جائے گی

سورة الْقِیٰمَة حاشیہ نمبر :18

اس |" ہرگز نہیں |" کا تعلق اسی سلسلہ کلام سے ہے جو اوپر سے چلا آ رہا ہے، یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تمہیں مر کر فنا ہوجانا ہے اور اپنے رب کے حضور واپس جانا نہیں ہے۔