Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القيامة ⁦۷۵:۱۸⁩

آیات

  1. فَإِذَا قَرَأۡنَٰهُ فَٱتَّبِعۡ قُرۡءَانَهُۥ

    آیت ⁦۷۵:۱۸⁩ کھولیں

    ہم جب اسے پڑھ[1] لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں [12] اُس وقت تم اِس کی قراٴت کو غور سے سُنتے رہو

سورة الْقِیٰمَة حاشیہ نمبر :12

اگرچہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جبریل (علیہ السلام) قرآن پڑھ کر سناتے تھے، لیکن چونکہ وہ اپنی طرف سے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پڑھتے تھے اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ |" جب ہم اسے پڑھ رہے ہوں |"۔