Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ۷۴:۵۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذۡكِرَةٞ
آیت ۷۴:۵۴ کھولیںسچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہر گز نہیں، [40] یہ تو ایک نصیحت ہے
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :40
یعنی ان کا ایسا کوئی مطالبہ ہرگز پورا نہ کیا جائے گا۔