Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ⁦۷۴:۵۱⁩

آیات

  1. فَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭ

    آیت ⁦۷۴:۵۱⁩ کھولیں

    جو شیر سے بھاگے ہوں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں۔ [37]

سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :37

یہ ایک عربی محاورہ ہے۔ جنگی گدھوں کا یہ خاصہ ہوتا ہے کہ خطرہ بھانپتے ہی وہ اس قدر بد حواس ہو کر بھاگتے ہیں کہ کوئی دوسرا جانور اس طرح نہیں بھاگتا۔ اس لیے اہل عرب غیر معمولی طور پر بد حواس ہو کر بھاگنے والے کو ان جنگلی گدھوں سے تشبیہ دیتے ہیں جو شیر کی بوُ یا شکاری کی آہٹ پاتے ہی بھاگ پڑے ہوں۔