Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الجن ⁦۷۲:۲۶⁩

آیات

  1. عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ فَلَا يُظۡهِرُ عَلَىٰ غَيۡبِهِۦٓ أَحَدًا

    آیت ⁦۷۲:۲۶⁩ کھولیں

    وه غیب کا جاننے واﻻ ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلّع نہیں کرتا، [26]

سورة الْجِنّ حاشیہ نمبر :26

یعنی غیب کا پورا علم اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے، اور یہ مکمل علم غیب وہ کسی کو بھی نہیں دیتا۔