Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) نوح ⁦۷۱:۲۴⁩

آیات

  1. وَقَدۡ أَضَلُّواْ كَثِيرٗاۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا ضَلَٰلٗا

    آیت ⁦۷۱:۲۴⁩ کھولیں

    اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراه کیا (الٰہی) تو ان ﻇالموں کی گمراہی اور بڑھا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تُو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے۔“ [18]