Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ⁦۷۰:۹⁩

آیات

  1. وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ

    آیت ⁦۷۰:۹⁩ کھولیں

    اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون جیسے ہوجائیں گے۔ [10]

سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :10

چونکہ پہاڑوں کے رنگ مختلف ہیں، اس لیے جب وہ اپنی جگہ سے اکھڑ کر اور بےوزن ہو کر اڑنے لگیں گے تو ایسے معلوم ہونگے جیسے رنگ برنگ کا دھنکا ہوا اون اڑ رہا ہو۔