Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا
آیت ۷۰:۷ کھولیںاور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔ [7]
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :7
اس کے دو مطلب ہو سکتے ہیں ایک یہ کہ یہ لوگ اسے بعید از امکان سمجھتے ہیں اور ہمارے نزدیک وہ قریب الوقوع ہے۔ دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ لوگ قیامت کو بڑی دور کی چیز سمجھتے ہیں اور ہماری نگاہ میں وہ اس قدر قریب ہے گویا کل پیش آنے والی ہے۔