Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۳۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَ
آیت ۷۰:۳۷ کھولیںدائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں؟ [24]
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :24
یہ ان لوگوں کا ذکر ہے جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دعوت و تبلیغ اور تلاوت قرآن کی آواز سن کر مذاق اڑانے اور آوازے کسنے کے لیے چاروں طرف سے دوڑ پڑتے تھے۔