Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۳۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَٰدَٰتِهِمۡ قَآئِمُونَ
آیت ۷۰:۳۳ کھولیںاور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں، [22]
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :22
یعنی نہ شہادت چھپاتے ہیں، نہ اس میں کوئی کمی بیشی کرتے ہیں۔