Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۳۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَ
آیت ۷۰:۳۱ کھولیںاب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں [20]
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :20
تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، المومنون، حاشیہ 7 ۔