Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۲۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعٗا
آیت ۷۰:۲۰ کھولیںجب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے