Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۹۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلرَّجۡفَةُ فَأَصۡبَحُواْ فِي دَارِهِمۡ جَٰثِمِينَ
آیت ۷:۹۱ کھولیںپس ان کو زلزلے نے آپکڑا سو وه اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے ره گئے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مگر ہوا یہ کہ ایک دہلا دینے والی آفت نے اُن کو آ لیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے