Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ ٱهۡبِطُواْ بَعۡضُكُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوّٞۖ وَلَكُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ مُسۡتَقَرّٞ وَمَتَٰعٌ إِلَىٰ حِينٖ
آیت ۷:۲۴ کھولیںحق تعالیٰ نے فرمایا کہ نیچے ایسی حالت میں جاؤ کہ تم باہم ایک دوسرے کے دشمن ہوگے اور تمہارے واسطے زمین میں رہنے کی جگہ ہے اور نفع حاصل کرنا ہے ایک وقت تک۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رمایا، ”اُتر جاوٴ[14]، تم ایک دُوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے ایک خاص مدّت تک زمین ہی میں جائے قرار اور سامانِ زیست ہے۔“