Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۱۸۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌ
آیت ۷:۱۸۳ کھولیںاور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں، میری چال کا کوئی توڑ نہیں ہے