Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۱۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ أَنظِرۡنِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ
آیت ۷:۱۴ کھولیںاس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بولا، \"مجھے اُس دن تک مہلت دے جب کہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے\"