Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۱۱۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَغُلِبُواْ هُنَالِكَ وَٱنقَلَبُواْ صَٰغِرِينَ
آیت ۷:۱۱۹ کھولیںپس وه لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہوکر پھرے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
فرعون اور اس کے ساتھی میدان مقابلہ میں مغلوب ہوئے اور (فتح مند ہونے کے بجائے) الٹے ذلیل ہو گئے