الأعراف ⁦۷:۱۰۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۶۴ · پارہ ۹

وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِيَ بَيۡضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَ 

WanazaAAa yadahu fa-itha hiya baydaolinnathireen

تراجم

اور اپنا ہاتھ باہر نکالا سو وه یکایک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہو گیا۔[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اللہ تعالیٰ نے جو دو بڑے معجزے انہیں عطا فرمائے تھے، اپنی صداقت کے لیے انہیں پیش کر دیا ۔

اور اپنا ہاتھ (گریبان سے) کھینچا تو وہ سارے دیکھنے والوں کے لیے سامنے یکایک چمکنے لگا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہ دو معجزے تھے جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ ؑ کو عطا فرمائے تھے، کہتے ہیں کہ اس زمانے میں جادوگروں کا بڑا چرچہ تھا، اس لئے آپ کو ایسے معجزات عطا فرمائے گئے جو جادوگروں کو بھی عاجز کردیں اور آپ کی نبوت ہر کس وناکس پر واضح ہوجائے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَزَعَwanazaʿaاور اس نے باہر نکالا
    مادہ
    نزع
    اصل لفظ
    نَزَعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. يَدَهُۥyadahuاپنا ہاتھ
    مادہ
    يدي
    اصل لفظ
    يَد
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. فَإِذَاfa-idhāتو یکایک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ فجائیہ
  4. هِىَhiyaوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  5. بَيْضَآءُbayḍāuچمکدار تھا
    مادہ
    بيض
    اصل لفظ
    أَبْيَض
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. لِلنَّٰظِرِينَlilnnāẓirīnaدیکھنے والوں کے لیے
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    ناظِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اپنا ہاتھ باہر نکالا سو وہ یکا یک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہوگیا (١)۔ ١٠٨۔١ یعنی اللہ تعالٰی نے نے جو دو معجزے انہیں عطا فرمائے تھے، اپنے صداقت کے لئے انہیں پیش کر دیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan