Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۴۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
سَلۡهُمۡ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
آیت ۶۸:۴۰ کھولیںان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِن سے پوچھو تم میں سے کون اِس کا ضامن ہے؟ [22]
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :22
اصل میں لفظ زعیم استعمال ہوا ہے۔ کلام عرب میں زعیم اس شخص کو کہتے ہیں جو کفیل، یا ضامن، یا کسی قوم کی طرف سے بولنے والا ہو۔ مطلب یہ ہے کہ تم سے کون آگے بڑھ کر یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے اللہ سے تمہارے لیے ایسا کوئی عہد و پیمان لے رکھا ہے۔