Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۳۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَ
آیت ۶۸:۳۷ کھولیںکیا تمہارے پاس کوئی کتاب[1] ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے [21] جس میں تم یہ پڑھتے ہو
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :21
یعنی اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی کتاب۔