Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۳۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَلَٰوَمُونَ
آیت ۶۸:۳۰ کھولیںپھر وه ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا۔ [18]
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :18
یعنی ہر ایک نے دوسرے کو الزام دینا شروع کیا کہ اس کے بہکانے سے ہم اس خدا فراموشی اور بد نیتی میں مبتلا ہوئے۔