Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِنَّ لَكَ لَأَجۡرًا غَيۡرَ مَمۡنُونٖ
آیت ۶۸:۳ کھولیںاور بے شک تیرے لیے بے انتہا اجر ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں۔ [3]
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :3
یعنی آپ کے لیے اس بات پر بےحساب اور لازوال اجر ہے کہ آپ خلق خدا کی ہدایت کے لیے جو کوششیں کر رہے ہیں ان کے جواب میں آپ کو ایسی ایسی اذیت ناک باتیں سننی پڑ رہی ہیں اور پھر بھی آپ اپنے اس فرض کو انجام دیے چلے جا رہے ہیں۔